صوبہ پارٹی مدت
پنجاب پاکستان مسلم لیگ – ن مارچ 2015 تا مارچ 2021
سیاسی کیریئر

عائشہ رضا فاروق، 2013 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ نومبر 2013 میں انہیں پولیو کے خاتمہ کی مہم کے سلسلے میں وزیراعظم کی فوکل پرسن کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔ 2015 میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سینیٹ کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content