
صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
بلوچستان | آزاد | مارچ 2018 تا مارچ 2024 |
سیاسی کیریئر
عابدہ عظیم ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2018 سے سینیٹ کی رکن ہیں اور 2024 تک اس عہدے پر فائز رہیں گی۔ محترمہ عابدہ عظیم کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں اور انہوں نےآزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیا۔