انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-133 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

ریحانہ لغاری کا تعلق ہے پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس کی جانب سے وہ 2013 میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ اگست 2016 میں  وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے انہیں سندھ کابینہ میں شامل کر لیا اور وہ انسانی حقوق پر وزیر اعلیٰ کی معاون خصوص بن گئیں۔ ان دنوں وہ اگست 2018 سے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content