| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| پاکستان تحریک انصاف | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریئر
عابدہ بی بی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔ انہوں نے 15 اگست 2018 کو رکن پنجاب اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔ وہ پنجاب بہبود آبادی کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔