| صوبہ | ضلع | پارٹی | حلقہ |
|---|---|---|---|
| پنجاب | ڈیرہ غازی خان | پاکستان مسلم لیگ ن | مخصوص نشست/ پنجاب |
سیاسی کیریئر
محترمہ شہناز ملک، 2002 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر انہیں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
