All Posts

نیلم حیات ملک
نیلم حیات ملک
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نیلم حیات ملک، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
نسرین طارق
نسرین طارق
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نسرین طارق کو 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب کیا گیا۔
نغمہ مشتاق
نغمہ مشتاق
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست ملتان پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نغمہ مشتاق، 10-2008 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوسری بار کامیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کی رکن بنیں۔
نفیسہ امین
نفیسہ امین
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نفیسہ امین، 2008 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر خواتین کی مخصوص نشست پر انہیں رکن اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔
مسرت جمشید
مسرت جمشید
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مسرت جمشید کو 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن کے طور پر منتخب کیا گیا۔
منیرہ یامین ستی
منیرہ یامین ستی
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر منیرہ یامین ستی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی ایک مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
مومنہ وحید
مومنہ وحید
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مومنہ وحید، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خواتین کی ایک مخصوص نشست کے لئے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
مہوش سلطانہ
مہوش سلطانہ
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست چکوال پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مہوش سلطانہ، 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ دسمبر 2013 میں انہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہائیر ایجوکیشن مقرر کر دیا گیا۔ 2018…
خالدہ منصور
خالدہ منصور
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر خالدہ منصور، 2002 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں انہیں دوبارہ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔
خدیجہ عمر
خدیجہ عمر
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر خدیجہ عمر، 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں اور اس کے بعد 2008 کے عام انتخابات میں بھی خواتین کی مخصوص نشست پر مسلسل دوسری بار صوبائی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں…
Skip to content