| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| منڈی بہاؤالدین | پاکستان مسلم لیگ – ن | خواتین کی مخصوص نشست |
[/vc_column_text]
سیاسی کیریئر
حمیدہ میاں 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں اور اسی عرصے کے دوران انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری برائے خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ دوسری بار 2013 کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں اور وزیر برائے ترقی خواتین کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔