انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

آسیہ امجد کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال سے ہے۔ وہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی چیئرپرسن کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی رکن بھی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content