On September 17, 2020, The Women Development Department (WDD) Punjab and UN Women Pakistan launched Punjab Women Development Policy (PWDP) 2018 Implementation Framework to ________ in all public departments of Punjab. 17 ستمبر 2020 کو محکمہ ترقی خواتین (ڈبلیو ڈی ڈی) پنجاب اور یو این ویمن پاکستان نے "پنجاب ترقی خواتین پالیسی ، 2018، پر عملدرآمد کے فریم ورک" کا اجراء کیا۔ اس فریم ورک کے تحت پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں کون سا کام کیا جائے گا؟ (a) Ensure inclusion of woman workforce افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا (b) Eliminate gender pay gap مرد اور خواتین کارکنوں کے معاوضہ میں فرق ختم کیا جائے گا (c) Ensure gender mainstreaming صنفی پہلوؤں کو مرکزی دھارے کا حصہ بنایا جائے گا (d) Provide secure place for transgender persons خواجہ سراؤں کو محفوظ جگہ فراہم کی جائے گی None Time's up Categories: