On September 17, 2020, The Women Development Department (WDD) Punjab and UN Women Pakistan launched Punjab Women Development Policy (PWDP) 2018 Implementation Framework to ________ in all public departments of Punjab.
17 ستمبر 2020 کو محکمہ ترقی خواتین (ڈبلیو ڈی ڈی) پنجاب اور یو این ویمن پاکستان نے "پنجاب ترقی خواتین پالیسی ، 2018، پر عملدرآمد کے فریم ورک" کا اجراء کیا۔ اس فریم ورک کے تحت پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں کون سا کام کیا جائے گا؟