Quiz of the Day - Jan 05, 2021
Who is the founder of ‘HunarGah’, an institution that is empowering women, financially and socially, to contribute towards the development of society?
"ہنرگاہ"، خواتین کو مالی اور معاشری لحاظ سے خودمختار بنانے اور انہیں اس قابل بنانے کے لئے سرگرم ایک ادارہ ہے کہ وہ معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ اس ادارے کی بانی کا نام کیا ہے؟