Quiz of the Day - Nov 19, 2020
What is the official name of a recently launched Initiative by the U.S.-Pakistan Women’s Council to grow women-owned businesses in Pakistan?
یو ایس-پاکستان ویمنز کونسل نے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں خواتین کے لئے اپنا کاروبار بڑھانے میں مدد دینے کا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کا نام کیا ہے؟