اپنے ووٹ کی طاقت سارے جہاں کو دکھا دے
تیرے ووٹ میں ہے چھپا روشن کل کا اجالا

تقدیر کا فیصلہ تیرا انگھوٹھا ہی تو کرے گا
اپنے ووٹ سے سسٹم نیا خود ہی تو چنے گا

تیرا ہے اختیار تیر ی ہے یہ پکار
سوچ کی اک مہر سے
جب تو نے ملک سنبھالا

ووٹ دے چھڈیا ووٹ دے ڈالا

#EveryVoteCounts
# میرا ووٹ میرا حق
#GeneralElections2024
#InclusiveElections