Women in Elections – Weekly Quiz 36

Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1. The female journalist of Pakistan who produced and directed an award-winning documentary on the war in Afghanistan called ‘Search for Freedom’ is:

افغان جنگ پر "سرچ فار فریڈم" کے نام سے ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم کی پروڈکشن اور ڈائریکشن کرنے والی پاکستانی خاتون صحافی کا نام کیا ہے؟

2. A Pakistani lady who came to limelight for her invention of making petrol with fossil waste tissue papers is?

ٹشو پیپر سے پٹرول بنا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون کا نام کیا ہے؟

3. Who achieved the highest first-class LLB (Hons) degree in the world for 2014-2015 from the University of London? 

سال 2015-2014 میں یونیورسٹی آف لندن سے سب سے زیادہ اعزازات کے ساتھ ایل ایل بی (اعزازی) کی فرسٹ کلاس ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون کا نام کیا ہے؟

4. What is the rank of Pakistan in terms of Women’s political empowerment?

خواتین کی سیاسی خودمختاری کے لحاظ سے پاکستان کا رینک کیا ہے؟

5. What is the rank of Pakistan in terms of representation of women in Parliament?

پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں کس نمبر پر آتا ہے؟

Leave a comment

Skip to content