Women in Elections – Weekly Quiz 32

Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1. From the given option who was the famous poetess of Kashmiri language? 

نیچے دئیے گئے ناموں میں سے کون سی خاتون کشمیری زبان کی ایک مشہور شاعرہ تھیں؟

2. The Punjab Protection of Women against Violence Act 2016 provides relief to women from the following court orders except

پنجاب، خواتین پر تشدد سے تحفظ کا ایکٹ، 2016، عدالتی احکامات پر خواتین کو ریلیف فراہم کرتا ہے۔ لیکن  درج ذیل میں سے کون سا آرڈر ہے جو ان میں شامل نہیں ہے

3. Who is considered as the first female poetess of Punjabi language? 

پنجابی زبان کی پہلی خاتون شاعرہ  کس خاتون کو قرار دیا جاتا ہے؟

4. Who was the first Muslim woman to earn a PhD from the University of London? 

لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی مسلم خاتون کا نام کیا تھا؟

5. Pakistan’s first female Minister of Population Welfare Affairs was: 

پاکستان میں بہبود آبادی کی پہلی خاتون وزیر کا نام کیا تھا؟

Leave a comment

Skip to content