Women in Elections – Weekly Quiz 29

Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1.

What is the official name of a recently launched Initiative by the U.S.-Pakistan Women’s Council to grow women-owned businesses in Pakistan?

یو ایس-پاکستان ویمنز کونسل نے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں خواتین کے لئے اپنا کاروبار بڑھانے میں مدد دینے کا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کا نام کیا ہے؟

2. The winner of this year’s Zeenat Haroon Rashid (ZHR) Writing Prize for Women is

رواں سال مایہ ناز ایوارڈ، "زینت ہارون رشید رائٹنگ پرائز فار ویمن" کس خاتون کو دیا گیا ہے؟

3.

First transgender person to work as a TV Anchor in Pakistan is:

پاکستان میں ٹی وی اینکر کے طور پر کام کرنے والی پہلی خواجہ سرا شخصیت کا نام کیا ہے؟

4. Who was the founder of Anjuman-i-Khawateen, a female organization that worked to improve the social and economic condition of the women of Sindh?

سندھ میں خواتین کی سماجی و معاشی حالت بہتر بنانے کے لئے کام کرنے والی خواتین کی تنظیم "انجمن خواتین" کی بانی کا نام کیا ہے؟

5. Who was the first Special Rapporteur of the United Nations in the field of cultural rights?

ثقافتی حقوق کے شعبے میں اقوام متحدہ کی پہلی  "سپیشل ریپورٹیر" کا نام کیا تھا؟

Leave a comment

Skip to content