Women in Elections – Weekly Quiz 22

Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1.

In a recent decision made by Election Commission of Pakistan, each province is directed to have how many women as district election commissioner?

الیکشن کمیشن  آف پاکستان کی جانب سے ایک حالیہ فیصلے کے تحت ہر صوبے کو کم ازکم کتنی خواتین کو ضلعی الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے؟

2. According to Ministry of Human Rights of Pakistan, of the 1,121 women in prison, how many of them not been convicted of any offense and were detained while awaiting conclusion of their trial. 

وزارت انسانی حقوق، پاکستان، کے مطابق ملک کی مختلف جیلوں میں بند 1,121 خواتین میں سے کتنی خواتین ایسی ہیں جن کے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوا اور وہ جیلوں میں بند اپنے مقدمے کی سماعت انجام تک پہنچنے  کا انتظار کر رہی ہیں۔

3. The lady who was the only women representative in the Third Round Table Conference of 1932 was

سال 1932 کی تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کرنے والی واحد خاتون کا نام کیا تھا؟

4. The first woman Deputy Chairperson of the Senate of Pakistan was

سینیٹ پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئرپرسن کا نام کیا ہے؟

5. During the independence movement, the first women to address the men public meetings was

تحریک پاکستان کے دوران مردوں کے کسی جلسہ عام سے خطاب کرنے والی پہلی خاتون کون تھیں؟

Leave a comment

Skip to content