Women in Elections – Weekly Quiz 21

Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1. When was International Equal Pay Day Celebrated for the first time?

برابر  معاوضے کا عالمی دن پہلی بار کب منایا گیا؟

2.

In a recent decision made by Election Commission of Pakistan, each province is directed to have how many women as district election commissioner?

الیکشن کمیشن  آف پاکستان کی جانب سے ایک حالیہ فیصلے کے تحت ہر صوبے کو کم ازکم کتنی خواتین کو ضلعی الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے؟

3. According to Ministry of Human Rights of Pakistan, of the 1,121 women in prison, how many of them not been convicted of any offense and were detained while awaiting conclusion of their trial. 

وزارت انسانی حقوق، پاکستان، کے مطابق ملک کی مختلف جیلوں میں بند 1,121 خواتین میں سے کتنی خواتین ایسی ہیں جن کے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوا اور وہ جیلوں میں بند اپنے مقدمے کی سماعت انجام تک پہنچنے  کا انتظار کر رہی ہیں۔

4. The first and only Muslim-Pakistani women to be elected thrice as a Delegate for American politicians is:

وہ کون سی پہلی اور واحد مسلم پاکستانی خاتون ہیں جو امریکی سیاست دانوں کی مندوب کے طور پر تین بار منتخب ہو چکی ہیں؟  

5.

When did the Sindh Provincial Assembly prepare a final draft to legalize the rights of the home-based workers (HBWs)?

سندھ کی صوبائی اسمبلی نے گھر پر کام کرنے والی خواتین کے حقوق پر قانون کا حتمی مسودہ کب تیار کیا؟

Skip to content