Take the Quiz in 4 minutes and see how much you score.
1.
According to the World Economic Forum’s Global Gender Gap Report 2020, Pakistan is ranked at ____ out of 153 countries:
ورلڈ اکنامک فورم کی "گلوبل جنڈر گیپ رپورٹ، 2020" کے مطابق دنیا کے 153 ممالک میں پاکستان کا رینک _____ ہے
2.
Which country tops in having more women in parliament than men?
دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں پارلیمنٹ میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے؟
3.
Pakistan is having one of the lowest female labor force participation in the region of South Asia, which is only:
پاکستان کا شمار جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت سب سے کم ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی افرادی قوت میں خواتین کا تناسب کیا ہے؟
4.
The current Chairperson of the Benazir Income Support Program (BISP) is:
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی موجودہ چیئرپرسن کا نام کیا ہے؟
5.
The number of seats reserved for women in Balochistan Provincial Assembly is
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشستوں کی تعداد کیا ہے؟