Weekly Quiz 18

Take the quiz in 4 minutes and see how much you score
1.

According to the sixth Population and Housing Census held in 2017, the number of men in Pakistan has increased to _____ per cent compared to _____ per cent of women۔

سال 2017 میں کی گئی چھٹی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق پاکستان میں مردوں کی تعداد بڑھ کر _______ فیصد ہو گئی ہے جبکہ عورتوں کی تعداد ________ فیصد ہے:

2.

Which of the following phrase is also the official hashtag of the United Nation (UN) Women Pakistan’s campaign?

درج ذیل میں سے کون سا جملہ پاکستان میں یو این ویمن کی طرف سے چلائی گئی ایک مہم کا مرکزی پیغام اور باضابطہ ہیش ٹیگ ہے؟

3.

According to UN Women’s Status Report of 2016, of the estimated 20 million House Based Workers (HBWs) in Pakistan, ______ million are women.

سال 2016 کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن کی سٹیٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گھر بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کی تعداد اندازاً 20 ملین ہے جن میں سے ________ملین خواتین ہیں

4.

Who among the following Pakistani women featured on BBC’s 100 Women List in 2018?

درج ذیل میں سے کون سی پاکستانی خاتون کا نام 2018 کے لئے بی بی سی کی "100 ویمن لسٹ" میں شامل تھا؟

5.

The first female to be sworn as the Judge of Islamabad High Court for the first time in the history of Pakistan is:

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس خاتون نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا؟

Leave a comment

Skip to content