Pakistan is having one of the lowest female labor force participation in the region of South Asia, which is only:
پاکستان کا شمار جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت سب سے کم ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی افرادی قوت میں خواتین کا تناسب کیا ہے؟